(فکروخبر/ذرائع)حماس نے تصدیق کی ہے کہ غزہ میں جاری جنگ بندی کے لیے اسرائیل کے ساتھ مذاکرات کا نیا دور قطر کے دارالحکومت دوحہ میں شروع ہو گیا ہے۔ حماس کے عہدیدار طاہر النونو نے رائٹرز سے گفتگو میں بتایا کہ یہ مذاکرات بغیر کسی پیشگی شرط کے ہو رہے ہیں، جن میں اب تک […]