اُڈپی : اُڈپی سٹی میونسپلٹی نے ایک عوامی ایڈوائزری جاری کی ہے جس میں شہریوں پر زور دیا گیا ہے کہ وہ سڑکوں، نالیوں، اسکول کے احاطے، ہجوم والے علاقوں اور بس سٹینڈوں جیسے غیر مجاز عوامی مقامات پر آوارہ کتوں کو نہ کھلائیں۔ یہ اقدام شہر کے مختلف حصوں میں آوارہ کتوں کو کھلانے […]