کرناٹک : کتوں کے حملوں میں مرنے والوں کو پانچ لاکھ روپیے کے معاوضہ کا اعلان

بنگلورو: ریاستی حکومت نے ایک حکم جاری کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ آوارہ کتوں کے حملہ کی وجہ سے مرنے والوں کے اہلِ خانہ کو 5 لاکھ روپیے جبکہ زخمی افراد کو پانچ ہزار روپیے معاوضہ فراہم کیا جائے…

