بنگلورو (فکروخبر نیوز) کرناٹک اسکول ایگزامینیشن اینڈ اسسمنٹ بورڈ (KSEAB) نے سال 2026 کے ایس ایس ایل سی (SSLC) امتحانات کے لیے فیس میں 5 فیصد اضافہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد پہلی مرتبہ امتحان دینے والے طلبہ کو اب 676 روپے کے بجائے 710 روپے ادا کرنے ہوں گے۔ بورڈ […]