بلاری میں ووٹرلسٹ سے سات ہزار سے زائد نام کاٹنے کی کوشش کرنے والے بی جے پی رہنما کے خلاف معاملہ درج

بلاری / بنگلورو (فکروخبر نیوز) کرناٹک میں ووٹر لسٹوں کی خصوصی جامع نظر ثانی (SIR) کے دوران فارم 7 کے مبینہ غلط استعمال اور ووٹرز کے نام حذف کرنے کی کوششوں کا سلسلہ جاری ہے، جس کے تحت بلاری سٹی…
