Tag Space Technology

 اِسرو کی بے چینی اور ملک کے خلائی مستقبل کا امتحان

از: عبدالحلیم منصور ہندوستان کی خلائی کامیابیوں کا ذکر ہوتے ہی ذہن میں چندریان، منگلیان، آدتیہ-ایل ون اور آئندہ انسانی خلائی مشن "گگنیان” کی تصویریں ابھرتی ہیں۔ لیکن ان تمام کامیابیوں کی اصل بنیاد نہ راکٹ ہیں، نہ لانچ پیڈ…