کاروار: ایس پی دیپن ایم این کا خصوصی پیغام ، اٹھارہ سال سے کم عمر کے لڑکوں کو گاڑیاں دینے سے پہلے سوچیں ، 25 ہزار جرمانے کے ساتھ والدین کو ہوسکتی ہے 3 سال قید

کاروار (فکروخبرنیوز) ضلع اترا کنڑ کے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس پی) دیپن ایم این نے ایک خصوصی ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کم عمر بچوں کی جانب سے موٹر سائیکل اور دیگر گاڑیاں چلانے کے بڑھتے ہوئے رجحان پر شدید…
