سیول : اکثریت رکھنے والی اپوزیشن جماعت نے جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول کے خلاف پارلیمنٹ میں ملک سے غداری پر مواخذے کی تحریک جمع کرادی گئی۔ ذرائع کے مطابق جنوبی کوریا کے صدر کو مارشل لا کے نفاذ میں بری طرح ناکامی کے بعد مشکلات کا سامنا ہے۔ یون سک یول کو […]