منگلورو: منگلورو بین الاقوامی ہوائی اڈے (ایم آئی اے) پر 8 سے 11 دسمبر کے درمیان دبئی اور ابوظہبی سے آنے والے تین مسافروں پاس سے کسٹمز افسران نے ایک کروڑ پندرہ لاکھ سے زائد مالیت کا سونا اور زعفران ضبط کیا ہے۔ مسافر کو اپنے پائجامے کے اندر پیسٹ کی شکل میں سونا چھپایا […]