خرطوم: (فکروخبر/ذرائع)سوڈان میں دو سال سے جاری خانہ جنگی ایک نئے موڑ میں داخل ہو گئی ہے، جہاں ریپڈ سپورٹ فورسز (آر ایس ایف) نے اپنے زیرِ کنٹرول علاقوں میں "امن اور اتحاد کی حکومت” قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان آر ایس ایف کے سربراہ محمد حمدان ڈاگلو المعروف ہیمدتی نے ٹیلی […]