منکی : تفریحہ بنت مولوی صفت کڑپاڑی نے اپنا حفظِ قرآن المؤمنات اسکول منکی میں بعد عصر چلنے والے حفظِ قرآن کلاس میں مکمل کرلیا ہے۔ المؤمنات پبلک اسکول کے مہتمم مولانا شکیل احمد صاحب سکری ندوی نے فکروخبر کے نمائندے تعظیم قاضی ندوی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اِدھر گزشتہ سال سے المؤمنات […]