شیواموگا: یہاں کے سنٹرل جیل میں ایک حیران کن واقعہ پیش آیا ہے، جہاں ایک قیدی نے موبائل فون نگل لیا۔ آپریشن کے بعد ڈاکٹروں نے اس کے پیٹ سے تقریباً 3 انچ لمبا اور 1 انچ چوڑا موبائل فون برآمد کیا۔ ڈائجی ورلڈ میں شائع خبر کے مطابق30 سالہ قیدی دولت عرف گنڈا کو […]