نورِ عین فخرالدین گیما نے ایس ایس ایل سی امتحانات کے اردو میڈیم میں کرناٹک بھر میں کیا ٹاپ

ہوناور: شری دھارمبا اسکول کی نورعین فخرالدین گیما نے ریاست بھر میں ایس ایس ایل سی کے امتحانات میں اردو میڈیم میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے۔ سلیمان خطیب یادگار تعلیمی ، ثقافتی وامدادی ٹرسٹ کی جانب سے مذکورہ طالبہ…
