ترواننت پورم/نئی دہلی: ششی تھرور نے بدھ کے روز واضح طور پر کہا کہ وہ وی ڈی ساورکر کے نام سے منسوب کوئی بھی ایوارڈ قبول نہیں کریں گے اور نہ ہی اس سے متعلق کسی تقریب میں شرکت کریں گے، جب کہ پارٹی کے ایک سینئر ساتھی چاہتے تھے کہ کانگریس ایم پی ساورکر کے […]