نئی دہلی: سپریم کورٹ نے آج (22 ستمبر) دہلی فسادات کی مبینہ بڑی سازش کیس میں قید طالب علم رہنماؤں عمر خالد، شرجیل امام، میران حیدر، گلفشہ فاطمہ اور شفاء الرحمٰن کی ضمانت عرضیوں پر دہلی پولیس کو نوٹس جاری کیا ہے۔ عدالت نے معاملے کی اگلی سماعت 7 اکتوبر کے لئے مقرر کی ہے۔ […]