ڈاکٹر سراج الدین ندوی چیرمین ملت اکیڈمی بجنور رات کی تاریکی جب بڑھ جاتی ہے۔جب اندھیرا زیادہ گہرا ہوجاتا ہے۔تب سحر قریب ہوتی ہے۔جب مشکلات میں اضافہ ہوتا ہے تب آسانیاں میسر آتی ہیں۔جب حالات پر آشوب ہوتے ہیں تب حالات خوش گوار ہوتے ہیں۔ہر اندھیرے کے بعد اجالا ہے ۔اس بات کو میں نہیں […]