مولانا خواجہ معین الدین ندوی مدنی کے دستِ مبارک سے ولکی میں اتحاد پبلک اسکول کی نئی عمارت کا سنگِ بنیاد

ولکی (فکروخبر نیوز) ولکی میں قائم اتحاد پبلک اسکول کی نئی عمارت کا سنگِ بنیاد بدھ، 22 جولائی 2026 کو ایک پروقار تقریب میں رکھا گیا۔ طلبہ و طالبات کی بڑھتی ہوئی تعداد اور ادارے کی توسیعی ضروریات کو پیش…
