بھٹکل : شانِ رسالت میں گستاخی کے خلاف کل سے بھٹکل میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ کل بعدِ عصر یہاں کی عوام نے اسسٹنٹ کمشنر کے باہر ہزاروں کی تعداد میں پہنچ کر مجلس اصلاح وتنظیم کے بینر تلے چیف جسٹس آف انڈیا کے نام میمورنڈم ارسال کیا۔ اسی احتجاج کی کڑی کے طور […]