شمس آغاز ایڈیٹر،دی کوریج مہاتما گاندھی برصغیر کی تاریخ میں ایک ایسی غیر معمولی شخصیت کے طور پر ابھرے جنہوں نے نہ صرف ہندوستان کو آزادی کی راہ دکھائی بلکہ پوری دنیا کے لیے ایک نئی فکری سمت بھی متعین کی۔ وہ محض ایک سیاسی رہنما نہیں تھے بلکہ ایک فلسفی، مصلح اور سماجی مفکر […]