بنگلورو (فکروخبر نیوز) کرناٹک حکومت کی خواتین کے لیے مفت بس سفر فراہم کرنے والی شکتی اسکیم کو عالمی سطح پر بڑی پذیرائی ملی ہے۔ یہ اسکیم اب انٹرنیشنل بک آف ریکارڈز – ورلڈ ریکارڈ آف ایکسیلنس میں درج کر لی گئی ہے۔ اسکیم کے تحت اب تک خواتین مسافروں کو 500 کروڑ ٹکٹ مفت […]