جماعت اسلامی ہند کی سیرت مہم کے تحت سیرت گیٹ ٹو گیدر پروگرام ، مختلف مذاہب کے ذمہ داران کی شرکت

بھٹکل (فکروخبرنیوز) موجودہ دور میں جہاں معاشرے کے اندر رحمدلی، محبت اور انسانیت کا گراف تیزی سے گر رہا ہے، ایسے ماحول میں پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی حیاتِ طیبہ اور آپؐ کے عالمگیر پیغام…
