بھٹکل’مورین کٹے‘ تنازعہ: افواہوں سے کشیدگی پھیلی، ایس پی کی وضاحت

چار مقدمات درج ,بھاری پولیس نفری تعینات،ایس پی کی امن برقرار رکھنے کی تاکید بھٹکل میں گزشتہ شب پیش آئے ’مورین کٹے‘ تنازعہ کے بعد اترکنڑا ضلع کے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ایم نارائنا دیپک نے واضح کیا ہے کہ اصل…
