اُڈپی :محکمۂ ماہی گیری نے سمندر میں پیش آنے والے ہنگامی امدادی خدمات کے لیے تین ایمبولنسوں کی خریداری کے لیے ٹینڈر طلب کیا ہے۔ اس فیصلہ کے بعد ماہی گیروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے کیونکہ عرصہ سے ماہی گیراس کا مطالبہ کررہے تھے۔ یہ تین سمندری ایمبولینسیں دکشینا کنڑا میں منگلورو، […]