بھٹکل کے عمار قاضیا کو ریاض میں انڈین اسلامک کلچرل سینٹر کی طرف سے ایوارڈ سے نوازا گیا

بھٹکل /ریاض : بھٹکل سے تعلق رکھنے والے عمار قاضیا کو کل ریاض میں انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر کی طرف سے کیمونیٹی کے لیے دی جانے والی خدمات پر ایوارڈ سے نوازا گیا۔ سابق مرکزی وزیر سلمان خورشید کے ہاتھوں…
