بھٹکل(فکرو خبر نیوز) فکروخبر بھٹکل کے زیر اہتمام خواتین کے لیے ایک خصوصی آن لائن فقہی دروس کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ جس سے ہر عمر کی خواتین فائدہ اٹھا سکتی ہیں۔ اس پروگرام کا آغاز بروز سنیچر 29 نومبر 2025 سے ہورہا ہے اور اس کے بعد ہر ہفتہ سنیچر کے روزمنعقد ہوگا، جس […]