Tag Sarpankatte Bhatkal

بھٹکل کے سرپن کٹّے میں نامعلوم گاڑی کی مبینہ ٹکر سے تیندوا ہلاک

بھٹکل (فکر و خبر نیوز) بھٹکل تعلقہ کے سرپن کٹّے علاقے میں ہوئل ماڈی روڈ پر منگل کی علی الصبح ایک تیندوا مردہ پایا گیا۔ تیندوے کی عمر تقریباً دو سال بتائی گئی ہے۔ ابتدائی طور پر شبہ ظاہر کیا…