غازی پور ضلع میں اتوار کو ضلع پنچایت ہال میں آئین بیداری پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں سماج وادی پارٹی کے رہنما، ارکان اسمبلی اور ارکان پارلیمنٹ نے حصہ لیا۔ اسی پروگرام میں غازی پور کے صدر اسمبلی سے سماج وادی پارٹی کے رکن اسمبلی جے کشن ساہو نے بھی شرکت کی اور […]