بھٹکل : مکتب جامعہ اسلامیہ بھٹکل نوائط کالونی کا ثقاتی پروگرام بروز جمعرات رات ساڑھے آٹھ بجے مکتب کے احاطہ میں منعقد کیا گیا جس میں طلبہ نے اپنا دلچسپ ثقافتی پروگرام پیش کیا۔ طلبہ نے مختلف انداز میں مختلف پروگرام پیش کیے جس پر سامعین نے ان کی ہمت افزائی کی اور اساتذہ کی […]