Tag Sajid Mulla ADC

تعلیمی اداروں کے اطراف تمباکو کی فروخت پر مکمل پابندی، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر ساجد ملا کی سخت کارروائی کی ہدایت

کاروار (فکروخبر نیوز) ساحلی کرناٹک کے ضلع اترا کنڑا میں نوجوان نسل کو نشے کی لت سے بچانے اور تعلیمی اداروں کا ماحول پاکیزہ رکھنے کے لیے ایک اہم فیصلہ لیا گیا ہے۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر (ADC) ساجد ملا نے…