بنگلورو(فکروخبرنیوز) کانگریس کے سینئر ایم ایل اے آر وی دیش پانڈے نے ان رپورٹوں کے منظر عام پر آنے کے بعد ایک وضاحت جاری کی ہے کہ انہوں نے اپنی ہی حکومت کی گارنٹی اسکیموں پر تنقید کی تھی۔ ایک پریس ریلیز میں دیش پانڈے نے کہا کہ ان کے تبصروں کی غلط تشریح کی […]