کرناٹک حکومت کی سرکاری املاک کے استعمال پر سخت پابندیاں عائد ، آر ایس ایس کے جلوس کی اجازت مسترد

بنگلور (فکروخبرنیوز) کرناٹک حکومت نے ہفتہ 18 اکتوبر کو ایک اہم حکم نامہ (جی او) جاری کرتے ہوئے ۔ سرکاری املاک جن میں سڑکیں، پارک، کھیل کے میدان اور دیگر عوامی مقامات شامل ہیں ۔ کے غیر مجاز استعمال پر…




