دودھ پلانے کے دوران سورہی مائیں بچوں کیلئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔کا خطرہ پیدا کریتی ہے:رپورٹ

(فکروخبر/ذرائع)ایک نئی تحقیق سے پتا چلا ہے کہ دودھ پلانے والی ماؤں میں سے ایک چوتھائی مائیں اپنے بچے کو دودھ پلاتے وقت سوجاتی ہیں جس سے بچوں کے دم گھٹنے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔یونیورسٹی آف ورجینیا کی ایک…
