Tag Road Potholes

’’یہ گڑھے ووٹ مانگنے والوں کے لیے یادگار ہیں‘‘ سڑک کی مرمت نہ ہونے پرعوام نے بینر لگاکر انتخابات کے بائیکاٹ کا دیا انتباہ

منگلورو (فکروخبرنیوز) سمارٹ سٹی منصوبے کے تحت ترقی کے بڑے بڑے دعووں کے باوجود، منگلورو سٹی کارپوریشن (MCC) کے دائرہ اختیار میں آنے والے شیوا بھاگ علاقے کی خستہ حال سڑک نے مقامی رہائشیوں کا جینا دو بھر کر دیا…