Tag Revenue Taxpayers Exclusion

کرناٹک حکومت گروہا لکشمی اور گروہا جیوتی اسکیموں کے مستفیدین کی لسٹ میں بڑے پیمانے پر ترمیم کی تیاری

کرناٹک حکومت نے گروہا لکشمی اور گروہا جیوتی اسکیموں کے مستفیدین کی فہرست میں ترمیم کا فیصلہ کیا ہے۔ انکم ٹیکس دہندگان اور نااہل افراد کو باہر کیا جائے گا۔