(فکروخبر/ذرائع)دبئی میں محکمہ اقتصادیات و سیاحت نے اپنے شعبے کی کارکردگی اور بین الاقوامی سیاحوں کی تعداد کے حوالے سے نئے اعدادوشمار جاری کیے ہیں۔الامارات الیوم کے مطابق محکمہ اقتصادیات و سیاحت نے بتایا کہ گزشتہ 9 ماہ کے دوران 13.29 ملین بین الاقوامی سیاح دبئی آئے جبکہ گزشتہ سال اسی عرصے کے دوران یہ […]