انکولہ (فکروخبر نیوز) انکولہ تعلقہ ورکنگ جرنلسٹس ایسوسی ایشن نے بھٹکل کے سینئر صحافی رضا مانوی ( ایم۔ آر۔ مانوی) کو باوقار بارڈولی ایوارڈ کے لئے منتخب کیا ہے جو ہر سال پریس ڈے کے موقع پر دیا جاتا ہے۔ اس فیصلے کا اعلان ایسوسی ایشن کے صدر ارون شیٹی نے پریس ریلیز میں کیا۔ […]