کرناٹک : کانگریس ایم ایل اے کا سنسنی خیز دعویٰ ، حکومت گرانے کے لیے بی جے پی 100 کروڑ کی کررہی ہے پیشکش

کرناٹک کے کانگریس ایم ایل اے روی گنیگا نے الزام لگایا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کانگریس ایم ایل اے کو 100 کروڑ روپے کی پیشکش کرکے حکمراں کانگریس حکومت کو گرانے کی کوشش کررہی ہے۔ گنیگا…
