Tag ranbinnur

ہاویری: ہائی وے پر چلتی KSRTC بس میں اچانک آگ، ڈرائیور کی مستعدی سے 17 مسافر بال بال بچ گئے

رانی بینور (فکروخبرنیوز) کرناٹک اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن (KSRTC) کی ایک ‘پلکی’ (Pallakki) سروس بس میں منگل کے روز ہاویری ضلع میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ ڈرائیور کی بروقت کارروائی اور حاضر دماغی کی بدولت بس میں سوار تمام 17…