Tag railway news

مڈگاؤں ریلوے اسٹیشن پر بڑا حادثہ ٹل گیا، آر پی ایف اہلکاروں کی بروقت کارروائی سے مسافر کی جان بچ گئی

 (فکروخبر نیوز) مڈگاؤں ریلوے اسٹیشن پر اتوار 23 نومبر کی شام ایک خوفناک حادثہ اس وقت ٹل گیا جب ایک مسافر چلتی ٹرین سے اترنے کی کوشش میں پھسل کر ٹرین اور پلیٹ فارم کے درمیان گرنے ہی والا تھا۔…