اترپردیش کے رائے بریلی سے رکن پارلیمان اور لوک سبھا میں حزبِ اختلاف کے قائد راہل گاندھی نے ایک مرتبہ پھر ملکی سیاست میں ہلچل پیدا کر دی ہے۔ آج نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے انھوں نے بی جے پی اور وزیر اعظم نریندر مودی پر براہِ راست حملہ کرتے ہوئے کہا کہ ’’اقتدار […]