کرناٹک کے وزیراعلیٰ سدارامیاہ نے پیر کو واضح کیا کہ ریاستی قیادت سے متعلق حتمی فیصلہ کانگریس کے سینئر رہنما راہول گاندھی کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ وہ پارٹی ہائی کمان سے بات کرچکے ہیں اور انہیں یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ قیادت سے متعلق تمام فیصلے دہلی سے ہی ہوں گے۔ سدارامیاہ […]