پٹنہ: کانگریس رہنما راہل گاندھی کی قیادت میں جاری ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ اب اپنے آخری مرحلے میں داخل ہو چکی ہے۔ 16 روزہ اس اہم سیاسی مہم کا باضابطہ اختتام کل پیر کے روز ہوگا، جب پٹنہ میں ایک مارچ کے ذریعے یاترا مکمل کی جائے گی۔ یہ مارچ گاندھی میدان میں واقع مہاتما گاندھی […]