سنبھل تشدد کے معاملے میں سیاسی ہلچل جاری ہے۔ اپوزیشن پارٹیوں کے رہنماؤں نے سنبھل جا کر تشدد میں ہلاک ہونے والوں کے اہل خانہ سے ملاقات کی خواہش ظاہر کی لیکن انتظامیہ نے شہر میں 10 دسمبر تک باہری افراد کے داخلے پر پابندی لگا دی ہے۔ اس ضمن میں آج کانگریس رہنما راہل […]