Tag rabita society bhatkal

بھٹکل : مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے افراد پر مشتمل وفد نے ڈپٹی کمشنر اور دیگر افسران سے کی ملاقات ، شہر کے اہم مسائل پر ہوئی گفتگو

بھٹکل (فکر و خبر نیوز) شہر کی عوام کے لیے درپیش اہم مسائل کے حل کے لیے جمعرات کے روز مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے گیارہ افراد پر مشتمل ایک وفد نے ڈپٹی کمشنر لکشمی پریا پولیس سپرنڈنٹ دیپم…

رابطہ تعلیمی ایوارڈ کی پروقار تقریب ، ممتاز طلبہ وطالبات کے درمیان گولڈ میڈل تقسیم

بیسٹ اسکول ایوارڈ علی پبلک اسکول (گرلز) اور بیسٹ ٹیچر ایوارڈ محترمہ فاطمہ ویدا صدیقی کے نام بھٹکل (فکروخبرنیوز) رابطہ تعلیمی ایوارڈ کے تقسیمِ انعامات کی پروقار تقریب آج انجمن اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول کے وسیع وعریض میدان میں…

بھٹکل : رابطہ تعلیمی ایوارڈ 2025 جولائی 24 کو ہوگا منعقد ، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر سعود عالم قاسمی اور ریاستی وزیر منکال وئیدیا ہوں گے مہمانِ خصوصی

بھٹکل (فکروخبرنیوز) رابطہ تعلیمی ایوارڈ 2025 کی تقسیمِ انعامات کا پروگرام مؤرخہ 28 محرم الحرام 1447 ہجری مطابق 24؍جولائی 2025 عیسوی بروز جمعرات انجمن گراؤنڈ (اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول گراؤنڈ) میں منعقد ہوگا جس میں بطورِ مہمانِ خصوصی علی…

بھٹکل : قائدِ قوم ڈاکٹرایس ایم سید خلیل الرحمن صاحب دبئی میں انتقال کرگیے: جانیے ان کی زندگی کے بارے میں!

بھٹکل : بھٹکل کی مشہورومعروف شخصیت اور قائدِ قوم جناب ڈاکٹر ایس ایم سید خلیل الرحمن صاحب (سی اے خلیل صاحب) مختصر علالت کے بعد  دبئی میں انتقال کرگیے۔  انا اللہ وانا الیہ راجعون تعلیمی اور سماجی میدان میں مرحوم…