بھٹکل، 27 نومبر 2025: شہرِ کے مرکز القرآن للجمیع (قرآن سب کے لیے) زیرِ اہتمام جاری "قرآن سب کے لیے — Quran for All” روزانہ کوئز مقابلہ نے عوام میں غیر معمولی شہرت حاصل کی۔ قرآن فہمی کو عام کرنے کے مقصد سے منعقدہ یہ مقابلہ روزانہ ہزاروں افراد کی دلچسپی اور بھرپور شرکت کے […]