بھٹکل :’’ قرآن سب کے لیے‘‘ ٹیم کی جانب سے بین الاقوامی آن لائن کوئز مقابلہ کا اعلان

عنوان : دل کو پڑھو ، سورہ یٰسین کوئز مقابلہ بھٹکل(فکروخبرنیوز) ’’قرآن سب کے لیے‘‘ ٹیم بھٹکل کی جانب سے ایک انٹرنیشنل آن لائن تحریری کوئز مقابلہ کا اعلان کیا گیا ہے، جو سورۃ یٰسین کے موضوع پر منعقد کیا…
