کرناٹک کے وزیر اور کانگریس لیڈر پرینک کھرگے نے اتوار کو کرناٹک میں سرکاری احاطے میں راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے پروگرام منعقد کرنے پر سخت اعتراض اٹھایا۔ کرناٹک: وزیر پرینک کھرگے نے وزیر اعلیٰ کو خط لکھا، ریاست بھر میں اسکولوں، پارکوں اور سرکاری احاطے میں آر ایس ایس کے ‘شاکھوں’ […]