فکرخبر ڈیسک رپورٹ شہر بھٹکل میں آج سے چار پانچ دہائیوں پہلے ڈاکٹروں کی ایک ایسی ٹیم تیار ہوئی تھی جنہوں نے اپنے شہر میں رہ کر خدمات انجام دینے کو ترجیح دی۔گزشتہ 10 سالوں میں اگر دیکھا جائے تو ڈاکٹر جلال الدین صاحب ، ڈاکٹر آفتاب صاحب ، ڈاکٹر میراں صاحب اور اب ڈاکٹر […]