نئی دہلی: سابق صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند کی سربراہی والی کمیٹی نے سفارش کی ہے کہ ‘ون نیشن، ون الیکشن’ کو دو مرحلوں میں نافذ کیا جائے۔ پہلے مرحلے میں لوک سبھا اور اسمبلی انتخابات ایک ساتھ کرائے جائیں گے۔ دوسرے مرحلے میں بلدیاتی انتخابات (پنچایت اور بلدیاتی) عام انتخابات کے 100 دنوں کے اندر […]