حیدرآباد: اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی نے این سی ای آر ٹی کے نصاب کو تبدیل کرنے پر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو نشانہ بنایا اور کہا کہ تقسیم کے لیے مسلمانوں کو مورد الزام ٹھہرایا گیا ہے۔ یہاں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے اویسی نے کہا، ‘بی […]